ڈھوک جمعہ گھریلو جھگڑے پر 24سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ، حملہ آور فرار

جمعرات 3 مئی 2018 21:35

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) ڈھوک جمعہ گھریلو جھگڑے پر 24سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ، حملہ آور فرار، تفصیلات کے مطابق ڈھوک جمعہ کا رہائشی 24سالہ یاسر ولد سلیم رضا موٹر سائیکل پر جار ہا تھا کہ سامنے سے آنے والے دو موٹر سائیکل سواروںنے اس پر فائرنگ کر دی جس سے تین گولیاں ان کی ٹانگوں میں لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گیا ، حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے زخمی کو ریسکیو 1122اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :