19 بسوں میں سوار 863 شیعہ زائرین کوئٹہ سے تفتان کے لئے فرنٹیئر کور اور پولیس کی سیکورٹی میں روانہ

جمعرات 3 مئی 2018 22:29

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے 19 بسوں میں سوار 863 شیعہ زائرین کو کوئٹہ سے تفتان کے لئے فرنٹیئر کور اور پولیس کی سیکورٹی میں روانہ کر دیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

شیعہ زائرین سخت سیکورٹی حصار میں کوئٹہ سے تفتان بارڈر کے راستے ایران جائینگے جہاں پر وہ مذہبی مقامات کی زیارتیں کرینگے۔

متعلقہ عنوان :