لیسکو کا موبائل میٹر ریڈنگ منصوبے کیلئے نئے موبائل فونزخریدنے کا حتمی فیصلہ

جمعرات 3 مئی 2018 22:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) لیسکو نے موبائل میٹر ریڈنگ منصوبے کیلئے نئے موبائل فونزخریدنے کا حتمی فیصلہ کر لیاہے جس کیلئے موبائل فونزخریدنے کے اختیارات عارضی طور پرڈپٹی منیجرز اورایس ڈی اوز کے سپرد کر دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :