جرائم کا خاتمہ،محکمہ پولیس کا پولیس اہلکاروں کیلئے 2 ہزار جدید ایس ایم جی بندوقیں خریدنے کا فیصلہ

جمعرات مئی 22:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) محکمہ پولیس نے جرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس اہلکاروں کیلئے 2 ہزار جدید ایس ایم جی بندوقیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی خریداری کیلئے ٹینڈر آج بروز جمعہ جاری کیا جائیگا اور ٹینڈر میں شریک تمام فرموں میں سے جو فرم سب سے کم بولی دیگی اس کو ٹینڈر جاری کیا جائیگا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ بندوقیں کی خریداری کے علاوہ اسیریز بھی خریدی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :