گھریلو ناچاقی پر خاوند نے سر میں ڈنڈا مار کر بیوی قتل کر ڈالی

جمعرات 3 مئی 2018 22:14

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) ننکانہ کے گائوں مصطفی آباد کے رہائشی حبیب الرحمان کی اکثر اپنی بیوی عتیقہ بی بی لڑائی جھگڑا رہتا تھا اچانک حبیب الرحمان کی عتیقہ بی بی سے لڑائی ہو گئی حبیب الرحمان نے ڈنڈا مار کر عتیقہ بی بی کے سر میں مار کر اسکا کام تمام کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :