کوئٹہ،احتساب عدالت میں 17 سرکاری اسکیمات کے فنڈز میں خرد بردکے الزام میں ملزم پیش

گواہ کا بیان قلمبند،جرح مکمل کر کے سماعت 15 مئی تک ملتوی

جمعرات مئی 22:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں گڈانی ٹائون میونسپل کمیٹی کے سرکاری اسکیمات میں خرد برد میں نامزد ملزم عدالت میں پیش استغاثہ کے مطابق احتساب عدالت میں گڈانی ٹاون میونسپل کمیٹی کی سرکاری اسکیمات میں خرد برد کیس میں نامزد ملزم سی اینڈ ڈبلیو کے سابق سب انجنئیر نور احمد زہری عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دوران گواہ استغاثہ محمد یاسین کا بیان قلمبند، جرح مکمل کرلی گء عدالت نے کیس کی سماعت 15 مئی تک ملتوی کر دی گئی ملزم پر 17 سرکاری اسکیمات کے فنڈ میں خرد برد کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :