احتساب عدالت کے جج نیب پراسیکیوشن کو گواہ کے ساتھ سرگوشی کرنے سے روک دیا

جمعرات مئی 22:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب پراسیکیوشن کو گواہ کے ساتھ سرگوشی کرنے سے روک دیا۔ آپ نے جو کچھ کہنا ہے عدالت کے سامنے کہیں۔

(جاری ہے)

آپ گو اہ کے ساتھ سرگوشی نہیں کر سکتے۔ نیب پراسیکیوٹر نے جج سے معافی مانگی اور آئندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔۔

متعلقہ عنوان :