جڑانوالہ،شدید گرمی کے باعث نومولود جاں بحق جبکہ حادثات میں درجنوں زخمی

جمعرات مئی 22:26

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) شدید گرمی کے باعث نومولود جاں بحق جبکہ حادثات میں درجنوں زخمی۔۔ بتایا گیا ہے کہ علی افضل نواحی گائوں 7گ ب بعمر 18سال حادثہ میں زخمی جبکہ محمد عیان ولد شہباز ساکن 127گ ب بعمر 6ماہ شدید گرمی کو برداشت نہ کرتے ہوئے علاج میں افاقہ نہ ہونے سے چل بسا ، دیگر حادثات واقعات میں بلال ، یوسف، علیزہ ، زوہیب ، شبیر علوی پار،ک، راشد محلہ کیمپ ، تنویر 645گ ب، علی کینال روڈ، قبال 144گ ب، شیراز، محسن ، وارث ، ارسلان ، اعجاز ساکنان 534گ ب، چاند، ریحان، 128گ ب، ریاض ، سکینہ 125 گ ب، اقبال 144گ ب، شیراز، محسن ، وارث ، ارسلان ، اعجاز ساکنان 534گ ب، چاند، ریحان، 128گ ب، ریاض ، سکینہ 125 گ ب دیگر افراد کوزخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔