اوتھل،مکران کوسٹل ہائی وے لیاری کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ

ایک جاں بحق دو شدید زخمی

جمعرات 3 مئی 2018 22:37

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) مکران کوسٹل ہائی وے لیاری کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ ایک افراد جاں بحق دو شدید زخمی تفصیلات کیمطابق سب تحصیل لیاری کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر موٹر سائیکل کو حادثہ جس کے نتیجے میں ایک نوجوان عاشق علی جاں بحق ہوگئے جبکہ محمد شریف اور فیض محمد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال اوتھل لایا گیا جہاں سے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا ہے ۔