بی آئی ایس پی کے مستحقین کی تعداد 56 لاکھ تک پہنچ گئی

جمعرات مئی 22:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت مستحقین کی تعداد 56 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور حکومت نے مالی سال 2017-18ء کے دوران بی آئی ایس پی کے لئے 2017-18ء موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد نہ صرف بی آئی ایس پی کے فنڈز میں اضافہ کیا بلکہ اس سے دائرہ کار میں بھی وسعت دی۔

(جاری ہے)

2012-13ء میں بی آئی ایس پی کے مستحقین کی تعداد 37 لاکھ تھی جو 2017ء کے اختتام تک 56 لاکھ ہو گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق 15 جنوری 2018ء تک 563.57 ارب روپے غیر مشروط نقد امداد بھی مستحق دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :