بھارت زیادہ دفاعی اخراجات کرنے والا پانچواں ملک بن گیا
بھارت کے دفاعی اخراجات ساڑھے پانچ فیصد اضافے کیساتھ 64 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے،انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
جمعرات 3 مئی 2018 23:04
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے بتایاکہ 2017 میں بھارت کے دفاعی اخراجات ساڑھے پانچ فیصد اضافے کے ساتھ 64 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے اور وہ فرانس کو پیچھے چھوڑ کر بھاری دفاعی اخراجات والے ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکا610ارب ڈالرز کے دفاعی اخراجات کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ چین دوسرے نمبر پر ہے جس کے دفاعی اخراجات 228 ارب ڈالرز ہیں۔سعودی عرب تیسرااور روس چوتھا سب سے زیادہ دفاعی اخراجات کرنے والا ملک ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے دفاعی اخراجات کا 63 فیصد تنخواہوں کی ادائیگی میں صرف ہوتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.