طرابلس میں الیکٹورل کمیشن کے دفاتر پر داعش کا خودکش حملہ ، 14 افراد ہلاک
متعدد مسلح حملہ آوروں نے الیکٹورل کمیشن کے صدر دفاتر پر دھاوا بولا تھا اور ان میں دو خود کش بمبار تھے،حکام
جمعرات 3 مئی 2018 23:04
(جاری ہے)
انھوں نے مزید بتایاکہ میں نے خود دو خودکش بمبار دیکھے تھے ۔ وہ اللہ اکبر کے نعرے لگا رہے تھے۔
دھماکے کے بعد دونوں بمباروں کے جسمانی اعضاء زمین پر ادھر ادھر بکھر گئے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک بمبار نے کمیشن کی عمارت کے اندر خود کو دھماکے سے اڑایا تھا اور دوسرے حملہ آوروں کو عمارت کو آگ لگادی۔اس وقت عملہ عمارت سے باہر ہے اور سکیورٹی اہلکار حملہ آوروں سے نمٹ رہے ہیں ۔سوشل میڈیا پر الیکٹورل کمیشن کے دفاتر پر حملے کے بعد کی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں ۔ان میں طرابلس کے مغربی علاقے غوط الشعال میں واقع دفاتر کی عمارت سے سیاہ دھویں کے بادل بلند ہوتے دیکھے جاسکتے ہیں ۔واضح رہے کہ لیبیا کا الیکٹورل کمیشن نئے عام انتخابات سے قبل ووٹروں کا اندراج کررہا ہے۔اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ اس سال کے اختتام تک یہ انتخابات منعقد ہوسکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.