بحریہ ٹاؤن کراچی کی ریحا سینی گولڈ پلیکس نے نئی فلم اوینجرز انفینٹی وار کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد
جمعرات 3 مئی 2018 23:13
(جاری ہے)
تقریب سے قبل مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق نے پسندیدگی کا اظہار کیا۔ گزشتہ ایک ماہ سے ٹکٹوں کی فروخت جاری تھی جو کہ دس ہزار ریکارڈ ٹکٹس فروخت ہوئے ۔
گولڈ پلیکس سینما کی جانب سے ٹکٹ کے ساتھ ساتھ سوزوکی کی جانب سے سیاز کی کے لئے قرعہ انداز کے کوپن مفت تقسیم کے گئے۔ اس موقع پر بحریہ ٹاؤن کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایڈمرل( ر)احمد حیات نے قرعہ اندازی کے کوپن نکالا جس میں ایک سوزوکی سیاز کی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی غانیہ نامی خوش نصیب لڑکی کے حوالے کی گئی۔ اس موقع پر غانیہ کا کہنا تھا کہ اس یقین ہی نہیں آرہا کہ اتنے بڑی تعداد میں آنے والوں میں ان نام نکلا اور انہیں سوزکی کی نئی ماڈل خوبصورت گاڑی ملی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ اس کا لکی ڈے تھاغانیہ کا کہنا تھا سینی گولڈ پلیکس اور بحریہ ٹاؤن کا شکریہ ادا کر تی ہوں جس نے مجھے موقع فراہم کیا اورمجھے کار ملی ۔ آحل ایونٹکس کے چیف ایگزیکیٹیو ذیشان شیخ نے اس موقع پر بتایا کہ بحریہ ٹاؤن ہمیشہ ورلڈ کلاس ایونٹ منقعد کراتی ہے۔ اور عوام کو سہولیات دینا بحریہ ٹاؤن کا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کراچی کی عوام اور بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کو ایسے یاد گار لمحات دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہئے۔ اور اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ سینی گولڈ پلیکس کی تیزی سے پھیلتی ہو ئی شہرت اور عوام میں پسندیدگی ہے۔ دنیا کے پر تعیش ترین سینی گولڈ پلیکس میں دنیاکا بہترین بارکوDP4K پروجیکٹر ،فورہارکنیس سلورسکرین ،جدید ترین فوروے ڈیجیٹل 7.1QSC ساؤنڈ سسٹم ،پلیٹینم ،گولڈ اور ریڈ تھیٹرز ،فیملی باکسز ،گولڈ ریسٹورنٹ ،لابیز ،فوڈکورٹ اور کنسیشن کاؤنٹرزاس سینما کی نمایا ں خصوصیات میں شامل ہیں ۔بین الاقوامی معیار کے فاسٹ فوڈآؤٹ لیٹس شاپس اور منفرد کھانے کے کاؤنٹر اس کا اہم حصہ ہیں ۔بحریہ ٹاؤن نہ صرف پاکستان بلکہ ایشیاء کا سب سے بڑا پرائیوٹ رئیل اسٹیٹ ڈویلپر ہے جو اپنے پر تعیش طرز زندگی کے سبب پاکستان کا مقبول ترین رئیل اسٹیٹ برانڈ ہے ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.