فاٹا کے عوام کووکیل،اپیل اوردلیل کاحق دیکرفاٹااصلاحات اورقبائلی علاقے کوترقی کاعملی جامہ پہنائیںگے،امیرمقام
سال میںایک ہزارارب روپے اضافی فاٹاکودینے سے اس خطے میںترقی کاانقلاب برپاہوگا، فاٹاکاقومی دھارے میںآنے سے جمہوریت مستحکم ہوگی،مشیروزیراعظم امیر مقام
جمعرات 3 مئی 2018 23:14
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوںنے خوازہ خیلہ ،سوات میںایک پروقارشمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرتحریک انصاف کے سینکڑوںافرادنے پارٹی سے مستعفی ہوکرپاکستان مسلم لیگ(ن)میںشمولیت اختیارکی۔انجینئرامیرمقام نے پارٹی میںشامل ہونیوالوںکوشمولیت پرمبارکباددیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ان کے اعتمادکوٹھیس نہیںپہنچائیںگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.