وویمن یونیورسٹی نے بی اے ،بی ایس سی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

جمعرات مئی 23:14

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء)شعبہ امتحانات شہیدبے نظیربھٹووویمن یونیورسٹی پشاورکے زیراہتمام 18مئی سے شروع ہونے والے بی اے اوربی ایس سی امتحان 2018ء کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

کنٹرولرامتحانات کے مطابق تمام متعلقہ کالجز کورولنمبرزارسال کردئیے گئے ہیں تاہم 10مئی تک رول نمبرنہ ملنے کی صورت میں ڈوپلیکٹ نمبرزکیلئے مروجہ طریقہ کارکے تحت رابطہ کیاجاسکتاہے۔