کوئٹہ، شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او زتبدیل کر دئیے گئے

جمعرات 3 مئی 2018 23:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) کوئٹہ شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے گئے ،ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انسپکٹر خلیل احمد بگٹی کو ایس ایچ اور کچی بیگ تھانہ ،سب انسپکٹر محمد ایاز کو ایس ایچ او انڈسٹریل تھانہ ،اور سب انسپکٹر ہدایت اللہ ترین کو ایس ایچ او تھانہ خالق شہید تعینات کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :