سول جج راولپنڈی عدالت میں اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 10مئی تک ملتوی

جمعرات 3 مئی 2018 23:19

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) سول جج راولپنڈی طاہرہ ارشد نے اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی ہے گزشتہ روز ملزمہ کے وکیل راجہ نذیر نے عدالت میں بحث کی اس موقع پر ملزمہ بھی عدالت میں پیش ہوئی عدالت نے مزید بحث کیلئے سماعت ملتوی کردی ملزمہ کے خلاف تھانہ نیوٹائون میں لاکھوں کے فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :