بیرسٹر عثمان ابراہیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

جمعرات 3 مئی 2018 23:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) بیرسٹر عثمان ابراہیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ جمعرات کو صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں ان سے حلف لیا۔تقریب میں اعلی حکام اور سیاسی کارکنوں دوسری شخصیات نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :