نااہل قرار دینے کے باوجود مسلم لیگ(ن) ہی پاکستان کی سب سے مضبوط اوربڑی سیاسی جماعت
ہے،برجیس طاہر اس کی مزید مقبولیت میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، مسلم لیگ(ن) کو ملک کی سیاست سے اُس وقت تک باہر نہیں کیا جاسکتا جب تک پاکستان کے 20 کروڑ عوام کو نااہل قرار نہیں دے دیا جاتا وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان کا بیان
جمعرات 3 مئی 2018 23:43
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ایک طرف عمران خان پورے پاکستان کی منت سماجت اور کڑروں روپے خرچ کر کے لاہور میں جلسہ کرتے ہیں جس میں عمران کے دعوں کے برعکس چند ہزار افراد شرکت کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب نوازشریف ہفتے میں پاکستان کے تمام حصوں میں کئی جلسوں سے خطاب کرتے ہیں جن میں ہزاروں کی تعد اد میں عوام پرُجوش انداز سے شرکت کرتے ہیں ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ تمام تر سازشوں اور الزام تراشیوں کے باجود مسلم لیگ(ن) پیش آمد انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کی سیاست کے چند کرپٹ اور نااہل کردار اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے کے لیے اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کے عوام سیاسی لحاظ سے انتہائی باشعور ہیں اور وہ نوازشریف کے خلاف صف آراء ہونے والی سیاسی قائدین اور سیاسی جماعتوں کے کردار اور کارکردگی دونوں سے بخوبی واقف ہیں انہوںنے کہا کہ کردار اور کارکردگی کے دونوں محازوںپر جیت صرف اور صرف مسلم لیگاور نوازشریف کی ہی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.