سی ڈی اے کوئی جبری زمین نہیں لے رہا، مارکیٹ ریٹ پرزمینیں لیں جاتی ہیں، سی ڈی اے ملازمتوں میں گریڈ ایک سے 15تک کا کوٹہ صرف اسلام آباد کے ڈومیسائل کے حامل افراد کا حق ہے،

طارق فضل چوہدری

جمعرات 3 مئی 2018 23:36

سی ڈی اے کوئی جبری زمین نہیں لے رہا، مارکیٹ ریٹ پرزمینیں لیں جاتی ہیں، ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کوئی جبری زمین نہیں لے رہا، مارکیٹ ریٹ پرزمینیں لیں جاتیں ہیں، سی ڈی اے ملازمتوں میں گریڈ ایک سے 15تک کا کوٹہ صرف اسلام آباد کے ڈومیسائل کے حامل افراد کا حق ہے، مختلف اداروں میں ملازمتوں کے کوٹہ کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری نے اسد عمر کی تنقید پر وضاحت کر تے ہوئے کہا کہ، سی ڈی اے کوئی جبری زمین نہیں لے رہا ، مارکیٹ ریٹ پرزمینیں لیں جاتیں ہیں ،انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے ملازمتوں میں گریڈ ایک سے 15تک کا کوٹہ صرف صرف اسلام آباد کے ڈومیسائل کے حامل افراد کا حق ہے ، اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ سمیت اور اداروں میں بھی گریڈ ایک سے 15تک مقامی افراد کی بھرتیاں لازم ہیں ، مختلف اداروں میں ملازمتوں کے کوٹہ کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :