برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے کیساتھ 251روپے فی کلو ہو گی

فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جمعرات 3 مئی 2018 23:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 241روپے سے بڑھ کر 251روپے فی کلو ہو گیا ۔

(جاری ہے)

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :