کوئٹہ ، پسنی سمیت مختلف اضلاع میں زلزلے کی جھٹکے،شدت 4.6ریکارڈ کی گئی

جمعرات مئی 23:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی سمیت مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں ،عمارتوں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکلے ،،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شد ت4.6ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز پسنی سے 37کلومیٹر شمال مغرب میں تھادریںاثناء ضلع پشین اور ملحقہ علاقوں سے بھی زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاعات مل رہی ہے

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :