کوئٹہ، علاقہ سملی میں شوہر نے بیوی کو گلہ دبا کر قتل کردیا

جمعرات 3 مئی 2018 23:24

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) کچلاک کے علاقے سملی میں شوہر نے بیوی کا گلہ دبا کر قتل کردیا گیا جن کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کچلاک کے علاقے سملی میں مبینہ طور پر شوہر نے گلہ دبا کر اپنی اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا جن کی لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیاہے جسے بعد ازاں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :