نیوٹک بلوچستان کے زیراہتمام ڈریس ڈا ئزنگ ،بیوٹیشن کے طلباء میں زونل اسکلرز مقابلوں کا انعقاد

جمعرات 3 مئی 2018 23:24

جعفرآباد+حمیدآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) ایفار منٹس آف آئی ٹی اینڈ وی ٹی جعفرآباد اور نیوٹک بلوچستان کے معاونت سے وزیراعظم یوتھ اسکلرز ڈوپلمینٹ پرو گرام کے فیز فور بیج کے ڈریس ڈا ئزنگ اور بیوٹیشن کورس کے طلباء طالبات میں زونل اسکلرز کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع سبی نصیرآباد ڈویژن کے پوزیشن ہو لڈرز طلباء و طالبات نے شر کت کی پر گرام کے مہمان خاص ڈسڑکٹ چیر مین کونسل محمد زبیر جمالی تھے پرو گرام میں اسسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ ڈاکٹر شر جیل نور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر صحبت پور محمد سلیم کھوسہ ڈپٹی ہیلتھ عبدا لرزاق سر کی میڈم نور بروہی و دیگر معززین نے شر کت کی اس مقابلے میں پہلی دوسری پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں سرٹیفکیٹ اور چیک تقسیم کیے گئے پرو گرام میں خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر انسٹیوٹ ڈاکٹر محمد حیات جمالی نے نیوٹک اور ریفارمنٹس کار کر دگی پر روشنی دالی گئی دسٹر کٹ چیرمین جعفرآباد محمد زبیر جمالی اسسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ ڈاکٹر شر جیل نور نے ریفارمنٹس کے پرو گرام کی کار کر دگی کو سرایا گیا اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انفارمیٹس انسیٹیوٹ محمد حیات جمالی کی کار کر دگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ان کا ادارہ نیوٹک کے ساتھ مل کر علاقے کے عوام کو مہارت کی کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں پرو گرام کے اختتام پر ریفارمنٹس پیرا میڈیکل ریفارمنٹس آئی ٹی اینڈ وی ٹی کے طلباء و طالبات میں ماہانہ وظیفے کے چیک تقسیم کیے گئے ہیں ۔