سیالکوٹ،تیز رفتار ٹرک ٹکر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا ،خاتون جاں بحق ،نوجوان شدید زخمی

جمعرات 3 مئی 2018 23:46

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) تیز رفتار ٹرک ٹکر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا ،خاتون جاں بحق ،نوجوان شدید زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ پسرور کے علاقہ مسلم کسوٹی نزد دیوانوں والا چوک پر تیز رفتار ٹرک نمبر ایس جی اے 9922 نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 40نسیم اختر زوجہ محمد لطیف اور 42سالہ محمد لطیف شدید زخمی ہوگئے۔ جبکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خاتون موقع پر جاں بحق ہوگی۔ محمد لطیف کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :