سیالکوٹ، 12ایکٹر گندم جل کر خاکستر ہو گئی

جمعرات 3 مئی 2018 23:47

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) 12ایکٹر گندم کو آگ لگنے سے کاشتکار کو لاکھوں کی گندم جل کر خاکستر ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پسرور کے نواحی گائوں ہنڈی بھاگو میں کاشتکار رانا طارق ولد محمد اعظم کی 12ایکٹر پر لگی گندم کی فصل کو آگ سے جل کر خاکستر ہوگی۔ فصل کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔