پاک کالونی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، 4جواری گرفتار نقدی، قمار بازی کا سامان اور دیگر سامان برآمد

جمعرات مئی 23:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء)جمعرات کو قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے پاک کالونی کے علاقے دھوبی گھاٹ نیازی کالونی میں گینگ وار کی سرپرستی میں چلنے والے کالا پپو اور طاہر کے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 4جواریوں کو گرفتار کر کے نقدی، قمار بازی کا سامان اور دیگر سامان برآمد کرلیا ۔#