کوئٹہ، سیوریج نالے کی صفائی کے دوران سیفٹی دیوار گرسے پانچ مزدور زخمی

جمعرات مئی 23:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے بیلہ میں دیور گرنے سے پانچ مزدور زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق بیلہ کے علاقے میں سیوریج نالے کی صفائی کے دوران نالے کی سیفٹی دیوار گرگئی میونسپل کمیٹی بیلہ کے پانچ مزدور لعل محمد ڈرائیو ، محمد حسن سوئپر ، محمد انور ، علی محمد ملبے تلے دب گئے ملبے تلے دبنے والے پانچوں افراد کو نکال کر زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :