ضلع ڈیرہ بگٹی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، چار کلو گرام بارود سمیت دیگر تخریبی سامان برآمد

جمعرات مئی 23:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی چار کلو گرام بارود سمیت دیگر تخریبی سامان برآمد، سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں آپریشن ردالفساد کے تحت کاروائی کر تے ہوئے ایف سی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے گورپان نالہ سے 4 کلوگرام بارود، آر پی جی سیون وگولے، 3 عدد بارودی مائنز اور مواصلاتی آلات برآمد کرلئے ،تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

متعلقہ عنوان :