محکمہ صحت بلوچستان میں ملازمتوں کیلئے لاکھوں روپے بٹورنے کا سلسلہ تاحال جاری
جمعرات مئی 23:53
(جاری ہے)
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پیرا میڈیکل کے عہدیداروں نے ہوشیاری سے کام لئے ہوئے عوامی منتخب نمائندوں سے سفارشی لیٹر لے کر اور ڈائریکٹر ہیلتھ آفس کے سپرنٹنڈنٹ سے ملی بھگت کر کے رشوت دے کر اپنے رشتہ داروں کو تعینات کرایا اور اس بہتی ہوئی گنگا سے عوامی نمائندوں کے کارندوں نے اچھی طرح ہاتھ صاف کر کے اپنے رشتہ داروں اور لوگوں سے لاکھوں روپے بٹورنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اس کے علاوہ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایسے امیدواروں سے لاکھوں روپے رشوت لے کر تعینات کیا جارہا ہے جنہوں نے محکمہ صحت میں کوئی درخوست بھی جمع نہیں کرائی تھی اور نا ہی کسی انٹرویو میں بھی شامل نہیں تھے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کے آفس سپرنٹنڈنٹ 25سال سے اسی سیٹ پر تعینات ہیں اور موصوف کی کئی بار ترقی بھی ہوئی ہے لیکن موصوف اس سیٹ کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ۔ ذارئع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سعید بلوچ نامی شخص کے اس سیٹ پر آرڈر ز ہو ئے ہیں لیکن موصوف چارج چھوڑنے کو تیار نہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مذکورہ سپرنٹنڈنٹ کو محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کی آشرباد حاصل ہے کہ حکومتی احکامات کی بھی کوئی پرواہ نہیں کرتے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جن امیدواروں کو نظر انداز کر کے لاکھوں روپے بٹورنے کے بعد میرٹ کی دھجیان اڑا کر تعیناتیاں کیے جانے کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ عوامی حلقوں نے ڈائریکٹر احتساب وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت میں کالہ بھیڑیوں کے خلاف تحقیقات کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور میرٹ پر آنے والے امیدواروں کو ان کا حق دلایا جائے اور غیر قانونی تعیناتیوں کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیکٹری ایریا میں مبینہ طور پر جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے فائرنگ بہن اور بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
پنجاب ہائوسنگ ٹاسک فورس نے نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبے کیلئے شہر میں چار مقامات کا انتخاب کر لیا
-
نیب کی طرف سے جاری عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
سعودی ولی عہد کی تقریبات کیلئے مدعو کرنا اپوزیشن کا مطالبہ نہیں، فیصل کریم کنڈی
-
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا موسم گرما کی طویل چھٹیوں پر تحفظات کا اظہار ،دو ماہ کرنے کی تجویز
-
لاہورچڑیاگھرنے شہریوں کے سہولت کیلئے لاہور زو موبائل ایپ اور آفیشل ویب سائٹ تیارکرلی
-
مناواں میں شادی کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 8سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق
-
ڈی آئی جی شہید بے نظیرآباد مظہر نواز شیخ کی سرپرستی میں گرین سندھ پولیس کی خصوصی مہم جاری
تازہ ترین خبریں
-
ڈیرہ غازی خان میں اسپتال عملے کی غفلت
-
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی بھارتی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے بڑی یقین دہانی
-
سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم عمران خان کا شاندار فیصلہ
-
اسلام آباد میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کی گاڑی پر حملہ کردیا
-
پی ایس ایل 4،لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 139رنز کا ہدف دیدیا
-
لاہور قلندرز کا تگڑا غیر ملکی کھلاڑی صرف ایک میچ کے بعد ٹیم کا ساتھ چھوڑ گیا
-
معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے بھارت کی جانب سے جنگ کا اشارہ دے دیا
-
والد جہانگیر ترین کی آج سٹیڈیم آمد ٹیم کیلئے خوش بختی کا سبب بنی:علی ترین
-
کوئٹہ شہر کی بہتری اور خوبصورتی کی بحالی کے لئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کا کیس، بھارت نے شکست تسلیم کرلی؟
تھل کی خبریں
-
نورپورتھل میں یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے ریلی کا انعقاد
-
کھیل نشونما کا بہترین ذریعہ ہے ،بڑے ایونٹ سے نوجوانوں کو ٹیلنٹ کے ابھرنے کا موقع ملے گا ، ڈپٹی کمشنر لسبیلہ
-
اوتھل،بیلہ کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی نعشوں کو کراچی سے ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے اوتھل پہنچایا دیا گیا
-
محکمہ بلدیات کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ڈھالیں گے،صالح محمد بھوتانی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.