آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو فلم ’’موم‘‘ میں بہترین اداکارہ پر نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا
جمعہ 4 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز بونی کپور، جھانوی کپور اور خوشی کپور نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا فلم ’’موم‘‘ پر بہترین اداکارہ کا نیشنل فلم ایوارڈ وصول کیا جس پر ان کے شوہر بونی کپور نے کہا کہ یہ لمحہ ان کی فیملی کے لئیجہاں باعث فخر ہے وہاں ان کی یاد بھی دلوں میں ہے، وہ اس وقت بہت خوش ہوں گی اور ہمارے درمیان موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سری دیوی کا کیریئر 5دہائیوں پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے 300 سے زائد فلمیں کیں اور کپور خاندان کو اس بات پر فخر ہے کہ آج بھی ان کے کام کو سراہا جاتا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.