ہمالیہ کالج تعلیم کی فراہمی میں اہم کرداراداکررہاہے،سکندرحیات

جمعہ مئی 12:03

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) ہمالیہ کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹرسکندرحیات نے کہاہے کہ ہماراادارہ دورجدیدکے اصولوں کے مطابق جدیدتعلیم کی فراہمی میں اہم کرداراداکررہاہے،سرکاری کالجوں کے ساتھ ساتھ ہماراادارہ ٹیکنکل ایجوکیشن کے میدان میں اپنی خدمات سرانجام دے رہاہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوںنے تعلیمی سیمنارسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہ معاشرے میں بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ہنرمند افراد وقت کی تیاری وقت کی اہم ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ والدین اپنے بچوں کومستقبل بہتربنانے کیلئے ان کی تعلیم وتربیت پرخصوصی توجہ دیں۔

متعلقہ عنوان :