انیل کپور سونم کپور کے سنگیت میں گانوں پر ڈانس کریں گے

جمعہ 4 مئی 2018 14:39

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار انیل کپور بیٹی سونم کپور کے سنگیت میں گانے ’’گلاں گوریاں‘‘ اور ’’مائی نیم از لکھن ‘‘ پر ڈانس کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار انیل کپور بیٹی سونم کپور کے سنگیت میں گانے ’’گلاں گوریاں‘‘ اور ’’مائی نیم از لکھن ‘‘ پر اپنے بہترین دوستوں اعداکار انوپم کھیر اور ستیش کوشک کے ساتھ ڈانس کریں گے۔ اس سلسلے میں انیل کپور کے قریبی خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انیل کپور بیٹی سونم کپور اور آنند اہوجا کے سنگیت میں اپنی پرفارمنس کے لئے بہت زیادہ خوش ہیں۔

متعلقہ عنوان :