قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی

جمعہ مئی 14:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری رہی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا۔ پیر کو بھی آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :