Live Updates

ْسینیٹر اعظم خان سواتی کا وزیراعظم کی طرف سے فاٹا کے حوالے سے کئے گئے اعلانات کا خیرمقدم

جمعہ 4 مئی 2018 15:17

ْسینیٹر اعظم خان سواتی کا وزیراعظم کی طرف سے فاٹا کے حوالے سے کئے گئے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی نے وزیراعظم کی طرف سے فاٹا کے حوالے سے کئے گئے اعلانات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں عوامی اہمیت کے معاملہ پر بات کرتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ فاٹا کے کے پی کے میں انضمام کی پی ٹی آئی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اگر کوئی قانون لایا جائے گا تو پی ٹی آئی اس کی حمایت کرے گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات