سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

جمعہ مئی 15:17

سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں متعدد ارکان نے بجٹ پر بحث میں حصہ لیا۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ عوامی اہمیت کے معاملات پر بھی قائد حزب اختلاف اور بعض دیگر ارکان نے بات کی۔

متعلقہ عنوان :