راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا ) کا اجلاس
رمضان المبارک سے قبل اپنی سرگرمیوں کے انعقاد، رسجا کا بنک اکاونٹ کھلوانے اور میٹ دی پریس شروع کروانے کی منظوری دی گئی
جمعہ 4 مئی 2018 15:39
(جاری ہے)
اجلاس میں رسجا کا بنک اکاونٹ کھلوانے اور میٹ دی پریس شروع کروانے کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رسجا مختلف ایونٹس کے انعقاد کیلئے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں بھی کرئے گا جبکہ حلف برداری کی تقریب بھی منعقد کروائی جائے گی ، اجلاس میں سینیئر سپورٹس جرنلسٹس عبد المحی شاہ (دی نیوز ) کو اعزازی چیئرمین اورشکیل اعوان (جنگ ) کو پیٹرن بنانے سمیت رسجا کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ناموں کی بھی منظوری دی گئی جن میں محمد فہیم انور خان (نوائے وقت) ، ناصر اسلم راجہ (جناح ) ، عامر بشیر (پی ٹی وی ) ، زاہد فاروق ملک (میٹرو واچ ) ، شاہ خالد (92ٹی وی ) ، ذوالفقار بیگ (ایکسپریس ) ، شاکر عباسی (نیو ٹی وی ) ، نیلم ارشد (نیوز ون ٹی وی ) ، یاسر نذر (آج ٹی وی ) شامل ہیں ۔
اجلاس میں رسجا اراکین کی سرگرمیوں کے انعقاد کیلئے ناصر اسلم راجہ کی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جن میں عارف خان ،ذوالفقار بیگ ، عقیل انجم ، روزینہ علی ، ارسلان شیرازی ، خادم بٹر اور نواز خان شامل ہیں ۔ اجلاس میں رسجا کے رکن محسن اعجاز کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر رسجا کی جانب سے مبارکباد بھی دی گئی جبکہ چند ارکان کی جانب سے تنظیم کے منافی سرگرمیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ان سے جواب طلب کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.