پاکستان میں کھلاڑیوں کے بعد امپائر بھی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے لگے
خالد محمود بورڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ میں گریڈ ون امپائر ہیں ، بورڈ کو مصروفیات کا بہانہ بنا کر پاکستان کپ میں فرائض انجام نہیں دیئے ، مقامی ٹیم کو لے کر کوالالمپور چلے گئے ، انضباطی کارروائی کا سامنا ، تحقیقات شروع کردی گئیں
جمعہ 4 مئی 2018 15:39
(جاری ہے)
انہوں نے بورڈ سے مصروفیات کا بہانہ کرکے پاکستان کپ میں امپائرنگ نہیں کی اور ایک مقامی ٹیم کو لے کر کوالالمپور چلے گئے۔
اس وجہ سے ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ ایک سینیئر امپائر سے محروم ہوگیا، سینٹرل کنٹریکٹ امپائر کی جانب سے پرائیویٹ ٹور پر ٹیم لے جانا اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹ مِس کرنا ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے کیوں کہ انہوں نے بیرون ملک ٹیم لے جانے کے لیے بورڈ سے پیشگی اجازت بھی حاصل نہیں کی۔ذرائع کا کہنا ہے ڈسپلن توڑنے پر خالد محمود کے خلاف کارروائی کا امکان ہے اور اس بارے میں فیصلہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔خالد محمود کا شمار پاکستان کے صف اول کے امپائروں میں ہوتا ہے، وہ فرسٹ کلاس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کئی انٹر نیشنل میچوں کو بھی سپروائز کرچکے ہیں۔انہیں پاکستان سپر لیگ اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں امپائر نگ کا اعزاز حاصل ہے تاہم اب پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ 49 سالہ خالد محمود نے غلط بیانی کی اور بورڈ کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.