Live Updates

لیگ کاعمران خان کی احتساب عدالت سے بریت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان

جمعہ 4 مئی 2018 15:45

لیگ کاعمران خان کی احتساب عدالت سے بریت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) ن لیگ نے عمران خان کی احتساب عدالت سے بریت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا تصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ2014 کے دھرنے کے دوران ہمارے پولیس اہلکاروں پر بدترین تشدد کیا گیا پاکستان کی پارلیمنٹ کو پامال کیا گیا اور پاکستان ٹیلی ویژن کے عملے پر تشدد کرکے باہر نکالا دیا گیا ہم اس کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے کیونکہ کارکنوں نے عمران خان کے کہنے پر تشدد کیا
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات