بیڈمنٹن کوچ مطاہر سہیل کا قومی جونیئر ہاکی کے کوچ کامران اشرف سے اظہار تعزیت

جمعہ مئی 16:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن راولپنڈی کے کوچ مطاہر سہیل نے قومی جونیئر ہاکی کے کوچ کامران اشرف کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :