کوئٹہ ،خاتون نے گھریلو ناچاقی پر خود کشی کرلی

جمعہ مئی 17:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) کوئٹہ میں ایک خاتون نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی دوا کھا کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے جان محمدروڈایک خاتون مہوش زوجہ فیصل نے گھریلو ناچاقی کی بنا ء پر زہریلی دوا کھا کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :