پریانکا چوپڑا میٹ گالا 2018 کے ریڈ کارپٹ کے باعث سونم کپور کی شادی میں شرکت نہیں کریں گی

جمعہ مئی 19:47

پریانکا چوپڑا میٹ گالا 2018 کے ریڈ کارپٹ کے باعث سونم کپور کی شادی میں ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا میٹ گالا 2018 کے ریڈ کارپٹ اور امریکی سیریز کوانٹیکو 3 کی تشہیر کے باعث اداکارہ سونم کپور کی شادی میں شرکت نہیں کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکارہ سونم کپور کی شادی میں شرکت نہیں کریں گی کیونکہ پریانکا چوپڑا ان دنوں امریکی سیریز کوانٹیکو 3 کی مختلف ٹاک شوز میں تشہیر کے باعث نیویارک میں ہیں جبکہ اداکارہ سونم کپور کی 8 مئی کو شادی کے روز میٹ گالا 2018 کے ریڈ کارپٹ میں بھی شرکت کریں گی جس کے باعث پریانکا چوپڑا شادی میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔۔

متعلقہ عنوان :