بیڈمنٹن کوچ مطاہر سہیل کا قومی جونئیر ہاکی کے کوچ کامران اشرف سے اظہار تعزیت

جمعہ مئی 22:34

بیڈمنٹن کوچ مطاہر سہیل کا قومی جونئیر ہاکی کے کوچ کامران اشرف سے اظہار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن راولپنڈی کیکوچ مطاہر سہیل نے قومی جونئیر ہاکی کے کوچ کامران اشرف کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے

متعلقہ عنوان :