خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ مال کا اجلاس
اجلاس میں سا ل2017-18 کے لئے مرتب کردہ اور لاگو کردہ ایو یلو ئیشن اور سروے محکمہ مال کے اہلکاروں کی اپ گرڈ یشن کے امور پر غور و خوض
جمعہ 4 مئی 2018 21:57
(جاری ہے)
اس موقع پر ممبران نے کمیٹی کے گزشتہ ہونے والے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عمل در آمد کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں سا ل2017-18 کے لئے مرتب کردہ اور لاگو کردہ ایو یلو ئیشن اور سروے محکمہ مال کے اہلکاروں کی اپ گرڈ یشن کے امور پر غور و خوض ہوا اور چیئر مین کمیٹی نے کہا کہ ممبران کمیٹی نے مختلف امور کے حوالے سے جو اپنی آراء اور تجاویز دی ہیں وہ قابل قدر ہیں اور انہیں سامنے رکھتے ہوئے کمیٹی بہتر سفارشات اور فیصلے مرتب کر سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.