ایم کیو ایم رہنماء عمران خان قتل کیس 2مئی کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

بانی ایم کیو ایم کے دائمی وار نٹس گرفتاری جاری

جمعہ مئی 22:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) ایم کیو ایم رہنماء عمران خان قتل کیس 2مئی کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری ، بانی ایم کیو ایم کے ’’سرخ سیاہی کے ساتھ دائمی وار نٹس گرفتاری جاری ،،الطاف حسین کا شناختی کارڈ بلاک کیا جائے۔

(جاری ہے)

الطاف حسین جان بوجھ کر گرفتاری سے بھاگ رہے ہیں۔۔الطاف حسین کی جائیداد بحکم سرکار ضبط کرنے مقدمہ درج کروایا جائے ۔ تین ملزمان پر فرد جرم عائد ، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ۔