کوئٹہ، برقی لائنوں کی مرمت کے کاموں کے باعث 06مئی

صبح10سے دوپہر 2بجے بجلی بندہوگی

جمعہ 4 مئی 2018 22:16

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 06مئی کو (بروزاتوار) کوئٹہ سٹی گرڈسٹیشن کے اولڈسمنگلی،پی ٹی وی (PTV)، ملک پلانٹ،جناح روڈ،سورج گنج بازار، ایم ای ایس (MES)،عالم خان، کیسکو،کسٹم، ایف سی ہسپتال،مالک فیڈروں سے صبح10بجے تا دوپہر 2بجے بجلی بندہوگی۔

7مئی کو شیخ ماندہ گرڈکے کچلاکIاورIIفیڈروں سے دوپہر2بجے سے شام 5بجے تک ۔اس کے علاوہ132KVتمپ۔

(جاری ہے)

تربت ٹرانسمیشن لائن پر کام کے باعث 5اور6مئی کو تربت، تمپ،مند،ہوشاپ، گوادر،پسنی ، اور ماڑہ اورگوادرانڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشنوں سے صبح 7بجے تا 12:30بجے بجلی بندہوگی ، اسی طرح 7مئی کووڈھ، کانک ،پنجپائی،کردگاپ،نوشکی،مل، دالبندین ،چاغی ،جھل مگسی گرڈسٹیشنوں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک نیز اُسی روزقلعہ عبداللہ اورچمن گرڈسے صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک ۔ گوال حیدرزئی گرڈسے صبح10بجے تاشام6بجے جبکہ گنداخہ گرڈسے سہ پہر3بجے سے شام6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔