عرب ممالک میں کلیساوں کی تعمیر،سعودی عرب اور ویٹی کن میں معاہدہ طے پاگیا
خلیجی میڈیا کی جانب سے کئیے گئے دعوے پر ویٹی کن اور سعودی حکام نے کسی بھی قسم کا رد عمل نہیں دیا
سید فاخر عباس جمعہ 4 مئی 2018 23:25
(جاری ہے)
یہ معاہدہ پوپ کارڈینل جئین لوئس اور سعودی ہائی آفیشل محمد بن عبدالکریم کے درمیان طے پایا ہے۔خلیجی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چرچوں کی تعمیر دونوں فریقین میں اچھے تعلقات بنانے کا بھی باعث بنے گی۔
اس حوالے سے جب غیر ملکی خبر رساں ادارے نے سعودی حکام اور ویٹی کن حکام سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے اس معاملے پر کسی بھی قسم کا رد عمل دینے کی بجائے خاموشی کو ترجیح دی۔تاحال دونوں فریقین کی جانب سے کسی بھی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے سعودی عرب میں کوئی بھی چرچ موجود نہیں ہے ۔اس فیصلے سے کچھ مسلمان طبقوں میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔اس سے پہلے بھی اس قسم کا رد عمل تب بھی آیا تھا جب متحدہ عرب امارات نے ابوظہبی میں تاریخ کا پہلا مندر بنانے کی اجازت دی تھی۔اس پر بھی عوام کی جانب سے سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا تھا تا ہم کچھ لوگ اس اقدام کو مثبت انداز میں بھی دیکھ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.