سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا پانچواں عام اجلاس 07مئی کو طلب

جمعہ 4 مئی 2018 23:50

سکھر۔ 4مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء)میونسپل کارپوریشن سکھر کے اعلامیہ کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا پانچواںعام اجلاس 07مئی 2018بروز پیر صبح 10بجے پیرالہی بخش ٹاور کے آڈیٹوریم میں طلب کیا گیا ہے۔