قائم مقام گورنر بلوچستان راحیلہ حمید درانی سے کونسل آف آل بلوچستان پریس کلبز کے چیئرمین کی ملاقات

ہفتہ 5 مئی 2018 00:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) قائمقام گورنر بلو چستان راحیلہ حمید خان درانی سے جمعہ کے روز کونسل آف آل بلو چستان پریس کلبز کے چیر مین ملک سعد اللہ ترین نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران چیر مین ملک سعد اللہ ترین نے قائمقام گورنر کومختلف اضلاع میں پریس کلبوں اور وہاں کے صحافیوں کو درپیش مشکلات اور مسائل سے آگاہ کیا ۔قائمقام گورنر نے انکے مسائل ومشکلات کو بڑے غور اور توجہ سے سنااور ان کے حل کیلئے ہر ممکن تعائون کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :