کارل مارکس کی دو سوویں سالگرہ، ٹریئر میں خصوصی تقریبات

ہفتہ مئی 10:20

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) معروف فلسفی اور دانشور کارل مارکس کی دو سوویں سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر میں متعدد تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے جرمنی میں مارکس کے آبائی شہر ٹریئر میں بھی خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ کارل مارکس کو دنیا میں کمیونسٹ اور سوشلسٹ نظریات کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :